@molanafazlurahman13: *مظلوم بہن ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو رہا کرو! اے امریکہ میں موجود سینیٹر صاحب! میں دیر بالا کے ایک عام نوجوان ہونے کے ناتے آپ سے دل سے گزارش کرتا ہوں۔ ہماری مظلوم بہن ڈاکٹر عافیہ صدیقی سالوں سے قید میں ہے۔ وہ ایک ماں ہے، وہ ایک بیٹی ہے، وہ ایک بہن ہے۔ اس کو اس کی زندگی،اور اس کے وطن سے دور رکھنا کہاں کا انصاف ہے؟ ہم آپ سے نفرت نہیں کرتے، ہم آپ سے انصاف مانگتے ہیں! انسانیت کے ناتے، رحم کے ناتے، ہماری بہن کو رہا کیا جائے! پوری پاکستانی قوم کی ایک ہی آواز ہے: *عافیہ کو رہا کرو! عافیہ کو واپس لاؤ #aafiasiddiqui #turkishdrama #foruyou #عافیہ_صدیقی_کو_رہا_کرو #ڈاکٹر_عافیہ_صدیقی
Syed Syed Sab zinda badass baby well bests ssssssss very good ssssssss very good ssssssss very good ssssssss to hia misla acha g ok ssssssss very good ssssssss very good ssssssss very good ssssssss very good ssssssss very good ssssssss very good ssssssss❤️🥰❤️🥰❤️🥰❤️🥰❤️🥰❤️🥰❤️🥰❤️
2026-11-12 16:46:07
0
Rana Mazhar Iqbal :
humbal request. Him
2026-11-12 12:49:21
0
🦋SyEd Anaya Hani🦋⃟✮⃝🦋⃟✮⃝:𝄟 :
🥺اللّٰہ مدد فرمائیں
ڈاکٹر عافیہ صدیقی رہا کرو
2026-11-12 03:13:55
13
farhan3854 :
inshallah one day 🥰🥰🥰🥰
2026-11-12 07:09:31
0
فـــراز جتــــوئـی🚩 :
ham ap ke sath hi bahi Jan ❣️❣️
2026-11-12 16:05:36
1
user26155441944 :
2026-11-12 03:19:20
4
ماچھیوال الہ کزن :
Allah pak behn ki madad frma.Ameen
2026-11-12 11:20:49
2
alena.khan :
insh😊allah
2026-11-12 14:49:15
1
AMJAD ALi CHANIHO✌️🌹🥀 :
یااللہ پاک ہمار ی بھن ہماری بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو رہائی عطا فرما آ مین ثم آمین یا رب العالمین 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
2026-11-12 02:24:10
8
Saqib Malhi 👿 :
Ameen
2026-11-12 11:52:09
1
⚔️👑🌟 ڈھلواں صاحب🌟👑⚔️ :
🥀:کاش یہ جھوٹی ویڈیو اللہ رب العزت اپنی قدرت کاملہ سے سچ کر دیں ہم حقیقت میں اپنی بہن کو پاکستان میں دیکھیں آمین ثم آمین🤲🤲🤲