@ishqemahdi: #یا صاحب الزمان عج ادرکنی #💔 ❤️🩹 😭 # میں نے تو کبھی کسی کا برا نہیں چاہا، پھر بھی لوگوں کی باتیں دل کو توڑ کر رکھ دیتی ہیں۔ کبھی کبھی ایک چھوٹا سا جملہ بھی پورے دن کا سکون چھین لیتا ہے۔ میں ہنستی ہوں، سب کے سامنے مضبوط بنتی ہوں، لیکن اندر سے میرا دل کتنا تھکا ہوا ہے، یہ صرف میرا رب جانتا ہے، اور میرے امام جانتے ہیں 🤲🏻 مولا! میرا دل اب اور دکھ سہنے کی ہمت نہیں رکھتا، آپ ہی آ کر اس ٹوٹے ہوئے دل کو سمیٹ لیں۔ لوگوں کی باتوں نے مجھے توڑ دیا ہے، اب آپ ہی میری امید ہیں۔ یا صاحب الزمان ادرکنی... میرے دل کو صبر دے دیں، مجھے مضبوط کر دیں 🥺🤲🏻 --#fyp #mahdi ##-عشق مہدی #