@itsbilalbaig21: کیا کبھی سوچا ہے کہ جن کے ہونے سے گھر میں رونق ہوتی ہے، اگر وہ خدانخواستہ دور ہو جائیں تو یہ سکون کہاں جاتا ہے؟ بہن بھائیوں کے رشتے میں انا کی دیواریں کیوں کھڑی کی جاتی ہیں جب کہ ساتھ بہت مختصر ہوتا ہے؟ 💔🥺 #brotherandsister #brother #sister #itsbilalbaig #bilalbaig
اللہ پاک حضور کے صدقے میرے پیارے بہن بھائیوں کو سلامت خوش صحت وبرکت والی مجھ سے ذیادہ ذندگی عطا فرماۓ
2026-11-10 18:24:26
0
Pakiimunda🇫🇷 :
Asslamoalikum 👍🌹
2026-11-10 18:10:58
0
Fahim Dhillon :
slamat rahein bohat achi postein Hoti hein AP ki
2026-11-10 15:42:15
0
Pakiimunda🇫🇷 :
Asslamoalikum 🌹🙋
2026-11-10 18:14:28
0
🥀❣️نارو راجپوت ❣️🥀 :
یہ بہنوں اور بھائیوں کا رشتہ بھی بہت عجیب ہوتا ہے شادی سے پہلے ایک دوسرے کے بغیر رہنے کا تصور بھی دل دکھا دیتا ہے مگر شادی کے بعد اولاد اور مال و دولت کی محبت میں پتہ ہی نہیں چلتا بہن بھائی سے یا بہن ،بہن سے یا پھر بھائی ،بھائی سے کب جدا ہو جاتا ہے
خاص کر اسی بہن یا بھائی کو برا کہہ کر اکیلا کر دیا جاتا ہے جو سب بہنوں اور بھائیوں کی اولاد کو اپنی اولاد سے بڑھ کر اہمیت دیتا ہے!
شاید اس جہان فانی میں احساس دل کا بدلہ لوگ دشمنی سے ہی دیتے ہیں