@nature9893: عزت کرنا سیکھو، پہچان کرنا سیکھو ہر چمکنے والی چیز سونا نہیں ہوتی، اور ہر مسکرانے والا اپنا نہیں ہوتا یہ دنیا مطلب کی ہے، یہاں لوگ چہرے بدل لیتے ہیں کبھی کبھی اپنے ہی سب سے زیادہ زخم دے جاتے ہیں اس لیے پہلے انسان کو پہچاننا سیکھو، پھر اس پر بھروسہ کرنا سیکھو جو تمہاری عزت کرے، اس کی عزت دوگنی کر دو جو تمہیں نیچا دکھائے، اس سے خاموشی سے دور ہو جاؤ یاد رکھو، عزت مانگنے سے نہیں ملتی، کمانے سے ملتی ہے اور پہچان چہرے سے نہیں، وقت اور مشکل میں ساتھ دینے سے ہوتی ہے۔جو برے وقت میں ساتھ کھڑا رہے، وہی اصل اپنا ہے باقی سب بس وقت گزارنے والے ہیں-🕊️🤍. . . . . . . . .@حساس🍻 @دیوانہ غنی 🥀 #deartiktokteamdontunderviewmyvideos #creatorsearchinsights2026 #growmyaccount #foryoupage❤️❤️ #foryoupageofficiall❤️❤️tiktok