@urduartist2: میری جان! ❤️ میرے سینے میں ایک چھوٹا سا دل ہے، اور اُس دل کی پوری دنیا صرف تم ہو۔ نہ کسی اور کی خواہش ہے، نہ کسی اور کی طلب، میری محبت کی شہزادی صرف تم ہو۔ ❤️ تم ساتھ رہو تو ہر خوشی مکمل لگتی ہے، کیونکہ میری دنیا تم سے شروع ہو کر تم پر ہی ختم ہوتی ہے۔ 🥰 #MyPrincess #MyLove #TrueLove #LoveStory #UrduPoetry