@haidershahislamic786: اللہ اگر دوبارہ قاعدہ عظم محمد علی جنا اور علامہ اقبال کو زندگی دے دے تو وہ بھی نون لیگ کے مقابلے میں الیکشن ہار جائیں گے تمام باتیں ڈاکٹر طاہر القادری میں کہیں تھی اور وہ اج سچ ثابت ہوئیں اور عمران خان بار بار اس کا اظہار کر چکے ہیں کہ میں افسوس کے ساتھ کہتا ہوں کہ ڈاکٹر طاہر القادری ٹھیک کہتے تھے #pakistanawamitehreek #DrTahirUIQadri #ypfッ #imrankhan #unfreezemyacount