@doctor.sahab667: #کپتان کا بروقت سمجھ دارانہ فیصلہ، پاکستان کی پہلی اننگز کا شاندار اختتام 🔥❤️😘 پاکستان کی پہلی اننگز ایک مضبوط پوزیشن پر پہنچ چکی تھی۔ ثاقب اور رضا کریز پر موجود تھے اور کمارا باؤلنگ کے لیے رن اپ لے رہا تھا کہ ڈریسنگ روم سے ایک اہم اشارہ آیا۔ بابر اعظم نے اپنے ساتھیوں کو واپس بلانے کا فیصلہ کیا۔ کپتان کا پیغام واضح تھا کہ اب اننگز کو یہیں روک کر سری لنکا کو بیٹنگ کی دعوت دی جائے۔ یہ ایک سوچا سمجھا اور میچور فیصلہ ہے۔ سری لنکن ٹیم گزشتہ روز سے فیلڈنگ کر رہی تھی، اور پاکستان پہلے ہی ایک بڑا مجموعہ بنا چکا تھا۔ اس موقع پر اننگز ڈکلیئر کرنا میچ کو نتیجہ خیز بنانے کی جانب ایک مثبت قدم ہے۔ دونوں بلے بازوں نے کپتان کے فیصلے کا احترام کیا اور فوراً پویلین کی طرف روانہ ہو گئے۔ یوں پاکستان کی پہلی اننگز 9 وکٹوں کے نقصان پر 434 رنز پر ختم ہوئی۔#arbictiktok #arbictiktok #