@habib.bacha59: صوابی _ گڈوڈ آباد لار میں فائرنگ، 7 افراد شدید زخمی، ایک شخص جاں بحق صوابی: نیشنل بینک، گڈوڈ آباد لار کے مقام پر کے نتیجے میں سات افراد شدید زخمی جبکہ ایک شخص جاں بحق ہونے کی اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو 1122 صوابی کی تین ایمبولینسز فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔ ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد مزید طبی امداد کے لیے باچا خان ہسپتال منتقل کر دیا۔ جاں بحق:2 آفتاب — صوابی (ذرائع ریسکیو 1122 صوابی)

★ HΛßIß BΛϾHΛ ★
★ HΛßIß BΛϾHΛ ★
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 10 November 2026 10:04:53 GMT
16
2
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @habib.bacha59, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About