💔💔💔💔💔💔
ایک دن میں بھی جا کے سو جاو گی یہاں پر
کیو کے میری امی بھی یہاں پر ہی ہے جو جدا ہونے سے ڈرتی تھی کے ان کے بعد میرا کیا ہو گا ان کو بتاو گی امی اج اپ کی بیٹی جو ہر ہٹ سے ڈر جاتی تھی جو ہر اس بات سے ڈرتی تھی کے خوف اے گا اج دیکھ اس بیٹی کا کیا حال کیا ہے کے موت سے ڈرنے والی موت کی دعا مانگ کر تیری اس اغوش میں ای ہے سنسان ہے خوفناک ہے پر اج سکون ملا ہے ڈر نہیں لگا رہا