@rooh_537: منافقوں کی محبت کا یقین کر لیا میں نے لالا میں پھولوں میں چھپا خنجر نہ دیکھ سکی 🥲 یہ ہر کسی پر آنکھ بند کر کے یقین کرنے کا مرض ایک دن جان لیوا ثابت ہوگا ہمارے لیے لالا 🙂 don't feel it's true 🙂🙌🫵 . #rajputzadi🚩 #horsesriding #munfiq_duniya🙌🫵@TikTok Pakistan