@muhammadfaisal5158: اگر میں زمین پر تمہارا ساتھ پانے سے محروم رہا تو آسمان پر تمہارا انتظار کروں گا# یہاں تو قسمت نے ہمیں جدا کر دیا مگر میری محبت آج بھی وہیں کھڑی ہے جہاں تم نے میرا ہاتھ چھوڑا تھا میں نے تمہیں اپنی دعاؤں سے کبھی جدا نہیں کیا بس نصیب میرا نام تمہارے ساتھ لکھنا بھول گئے اگر قیامت کے دن محبتوں کا حساب ہوا تو میری خاموش وفا تمہارا نام لے کر گواہی دے گی اور اگر وہاں بھی تم نہ ملے تو میری روح ہمیشہ تمہیں ہی ڈھونڈتی رہے گی کیونکہ کچھ محبتیں جدائی سے ختم نہیں ہوتیں وہ صرف دل کے ساتھ دفن ہو جاتی ہیں #lovelines #lover #urdupoetry #viral #foryou

️𝙈𝙪𝙝𝙖𝙢𝙢𝙖𝙙 𝙁𝙖𝙞𝙨𝙖𝙡
️𝙈𝙪𝙝𝙖𝙢𝙢𝙖𝙙 𝙁𝙖𝙞𝙨𝙖𝙡
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 10 November 2026 10:16:54 GMT
818
78
1
13

Music

Download

Comments

hafsabibi561
Jan ki Jan ✨HA✨ :
[Broken heart][Broken heart][Broken heart]
2026-11-10 16:55:46
0
To see more videos from user @muhammadfaisal5158, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About