آقا جان ﷺ
آقا جان ﷺ اب میرے انتظار کو مختصر کر دیجیے حاضری کا شرف عطا فرمائیے آقا جان ﷺ دل میں اب مزید دوری برداشت کرنے کی سکت نہیں ہے، اب یہ غلام آپ کے در سے زیادہ عرصہ دور نہیں رہ سکتی اسے ایک بار بلا لیجیے ناں۔
دعا کریں سب مجھے مدینے سے بلاوا آ جائے
2026-11-13 03:02:20
4
Noorani Shah Faisal :
یا اللہ! میرے نصیب میں بھی مدینے کا حسین سفر لکھ دے، آنکھوں کو گنبدِ خضریٰ کا دیدار عطا فرما، قدموں کو مدینے کی پاک سرزمین پر چلنا نصیب فرما، اور دل کو روضۂ رسول ﷺ کی حاضری سے سکون عطا فرما۔ یا رب! بلاوا ایسا ہو کہ آنکھوں سے خوشی کے آنسو جاری ہو جائیں۔ آمین یا رب العالمین۔ 😭❤️🕌
2026-11-10 15:49:29
23
Miss unique 🎀👑 :
ameen sum ameen
2026-11-11 09:46:26
13
babo :
ameen Suma Ameen
2026-11-12 16:01:23
3
Muhammad Rayan2912 :
ameeeeeeeeeeeeeeeeeen
2026-11-13 06:08:26
1
sonia_waqas :
AMEEN AMEEN AMEEN Inshallah
2026-11-11 08:03:39
1
burhanbhai007 :
inshallah 🥹🥹🥹🥹
2026-11-13 04:12:43
1
💕Malik zadi💕 :
@💕Malik zadi💕:[Crying]مجھے مدینے جانے کی دعا دیجئے [Crying]
2026-11-12 13:47:25
5
Wali Virk :
الصلاۃ والسلام علیک یاسیدی یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم ❤️🙏😭