اگر نادرا والے یہ کمنٹس پڑھیں تو ایک گزارش ہے کہ تجدید کے وقت بہت سی ویری فیکیشن مانگی جاتی ہے حالانکہ پہلے شناختی کارڈ بن کر معیاد ختم ہوئی ہے اور کنواے پن میں بھی بنا ہوا تھا پھر زوجیت کا بھی بنا جب معیاد ختم ہوئی 2026 میں تو نادرا والوں نے برتھ سرٹیفیکیٹ مانگا ماں کے نام کے ساتھ جو کہ ھمیں دوسرے شہر سے منگوانا پڑا ، اب بتائیں اس بات کا کیا مقصد ہے اور ساتھ یہ بھی کہا گیا کہ یا تو برتھ سرٹیفیکیٹ ماں کے نام کیساتھ بنوا کر لائیں یا میری بیوی کا کوئی بھی بھائی آئے فنگر پرنٹ دینے
جب کہ سب سے زیادہ پروف تو خود نادرا کے پاس پڑے ہیں لیکن شہری کو تنگ کرنے کا سرکار نے حلف لیا ہوا ہے
2026-11-10 15:05:34
0
Wajid Ali Afridi :
🥰🥰🥰
2026-11-10 14:42:58
0
Sattar Baloch :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-11-10 14:42:11
0
muhammadshoukat5331 :
🥰🥰🥰
2026-11-11 02:42:26
0
alam.khan.bugti91 :
♥️♥️♥️
2026-11-10 14:11:39
0
MUHAMMADASIF OFFICIAL :
🥰🥰🥰
2026-11-10 14:02:37
0
Sattar Baloch :
[Red heart][Red heart]mmmmm[Red heart][Red heart]
2026-11-10 14:41:55
0
To see more videos from user @nadra.pak, please go to the Tikwm
homepage.