السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح کا سلام ہو
🤲 دعا بارگاہ الہی
🤲 اللہ پاک اپ کو سدا خوش رکھے
🤲 اللہ پاک اپ کو سدا سلامت رکھے
🤲 اللہ پاک اپ کو صحت اور تندرستی اور ایمان والی زندگی عطا فرمائے امین یا رب العالمین
🤲 اللہ پاک کی مخلوق کی خدمت ہر انسان کے بس کی بات نہیں یہ وہی لوگ ہوتے ہیں جنہیں اللہ پاک نے اپنے خاص بندوں میں سے منقب کرتے ہوئے مخلوق خدا کا ایک خاص مسیحہ چودری ناصر بھائی کو بنا کر اس دنیا میں بھیجا ہے
🤲 اللہ پاک کی مخلوق خدا کی خدمت وہی لوگ کرتے ہیں جو روزہ اخرت پر ایمان رکھتے ہیں
🤲 اللہ پاک نے اشرف المخلوقات کی خدمت کے لیے اپنے پیارے بندوں کا انتخاب
کر لیا ہے اللہ پاک ان کے مال جان عزت ابرو کی حفاظت عطا فرمائے امین یا رب العالمین
🤲 اے شفیع امم لاج رکھنا تمہیں
تم پہ ہر دم کروڑوں درود و سلام ہو
🙏♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️❤️❤️فخر پاکستان ناصر گروپ ❤️❤️🙏 بندہ نا چیز ناصر سندھو
2026-11-25 02:45:36
0
To see more videos from user @nasir.habib.offici, please go to the Tikwm
homepage.