@discoversialkoti: سیالکوٹ کا تاریخی گاؤں منڈی ٹھرو ❤️ جہاں جٹ، مہر، راجپوت، مسیحی اور دیگر برادریاں پیار، محبت اور بھائی چارے سے رہتی ہیں۔ بیرونِ ملک آباد لوگوں کی اپنے گاؤں سے محبت اور اہلِ گاؤں کے فلاحی کام قابلِ تعریف ہیں۔ #mandithroo #pasrur #sialkot