@muftiirshadahmadhaqani: فاتحہ کے بغیر نماز خداج یعنی ناقص ہے لیکن کس کی#آمین #فاتحه @mufti Taki Maulana Tariq Jamee @مفتی ارشاداحمدحقانی راجنپور

Mufti Irshad Ahmad Haqqani
Mufti Irshad Ahmad Haqqani
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 10 November 2026 11:18:09 GMT
55103
3395
205
352

Music

Download

Comments

mahbob.alam916
Mahbob Alam :
مولانا۔آپ۔ایک۔لاکھ۔حدیث۔پیش۔کردے۔لیکن۔یھ۔غیر۔مقلد۔مانے۔گا۔نھی۔
2026-11-10 13:24:38
21
shahab0632
shahab :
Khaleel ur Rahman is always give half information , my simple question , can Ahle hadees clarify , when we join rakat and imam is in ruku, then how that rakat is being counted ? There u skip surah Fatiha . Then some people says we stand after salam and completes surah Fatiha , pls give me hadees reference where it’s being said . As a true Muslim we must follow all 4 imam’s , they have worked hard to collect hadeese and today what we follow Islam it’s all coz of there mehnat .
2026-11-10 19:12:10
0
ameermaviya303
امير معاويه. 💝 :
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: "جس نے ایسی نماز پڑھی جس میں ام القرآن (سورہ فاتحہ) نہیں پڑھی، تو وہ نماز ناقص ہے، ناقص ہے، ناقص ہے (یعنی अधूरी/ناکام ہے)۔" راوی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے پوچھا: "إِنَا نَكُونُوَرَاءَالإِمَامِ" (ہم امام کے پیچھے ہوتے ہیں، تو کیا کریں؟) تو انہوں نے جواب دیا: "اقْرَأْبِهَا فِي نَفْسِكَ" ("اسے اپنے دل میں (آہستہ) پڑھو۔") — صحیح مسلم، حدیث نمبر: 395 (موجودہ انٹرنیشنل نمبرنگ کے مطابق حدیث 878)
2026-11-10 16:12:37
6
03154925250hamid
ابو حسان :
مولانا محبوب عالم صاحب نے بھی بہت زبردست جواب دیا ہے بالکل ایسا ہی ہے اپ لاکھ حدیث پیش کر لیں یا نہیں مانیں گے غیر مقلد وہ لوگ ہیں کہ
2026-11-10 15:22:31
6
user2896257044
user2896257044 :
if a person enter in masjid the imamm just gone in raku the person joins in raku according to alhadees his rakat is counted although he did not read any sura.
2026-11-10 19:45:14
1
abdul.wadood59
Abdul Wadood :
امام کے پیچھے خاموش رہنے کا حکم ہے
2026-11-10 16:06:28
5
yaseenarain066
Yaseen Arain :
bohot acchy murshad
2026-11-10 16:31:28
0
hamzarajput7588
Hamza Rajput :
1۔ صحیح مسلم، حدیث 395 حضرت ابوہریرہؓ سے پوچھا گیا کہ ہم امام کے پیچھے ہوتے ہیں تو کیا کریں؟ انہوں نے فرمایا: سورۃ فاتحہ آہستہ پڑھو۔
2026-11-10 12:51:54
2
khalid63658
khalid :
Qareei khalil ny bilkol sach kaha hy
2026-11-10 12:09:07
3
qari.irfan.hanif
❣️❣️قاری عرفان حنیف ❣️❣️ :
آپ مناظرہ کرتے ہیں قاری خلیل الرحمٰن سے
2026-11-10 13:17:46
0
user4568395211941
Shan khan :
بھائی جان اپ کے بولنے کے انداز سے ہی پتہ چل جاتا کہ اہل تفکر اہل علم اہل حق لگ لگتے ہیں جزاک الله
2026-11-10 17:07:10
2
laffaazi
Laffazi :
بلکہ کوشش کیا کریں جو بھی اعتراض کا جواب دیں اس پر جتنی بھی احادیث آپ کو مستحضر ہوں ساری پیش کیا کریں
2026-11-10 15:37:20
1
jerwar4
بلیل جروار :
علماء دیوبند زندہ باد
2026-11-10 13:55:45
1
muhammad.nadeem.a24
Muhammad Nadeem Awan :
2026-11-10 13:26:17
1
nasirislamiccente
Molana ismail nasir :
پوری تو صحیح مسلم میں وہ کیوں چھپا لی
2026-11-10 13:30:19
0
gulanjum5
محمّد گلزیب انجم :
اللہ کی قسم اٹھا کر کہتا ہوں کہ ان مولویوں نے ہمیں پاگل کر کے رکھا ہوا ہے سمجھ نہیں آرہی کہ کون سچا ہے کون جھوٹا ہے یا رب العالمین ہمیں حق پر چلنے والا بنا ہمیں سیدھا راستہ دکھا امین ثم امین یا رب العالمین
2026-11-10 16:09:33
0
yaseenarain066
Yaseen Arain :
mashalla Apny haq farmaya
2026-11-10 16:29:50
1
hamzarajput7588
Hamza Rajput :
یح مسلم حدیث نمبر 395 نماز اور قراءت کے موضوع سے متعلق ہے۔ البتہ صحیح مسلم کی حدیث نمبرنگ مختلف مطبوعات اور ویب سائٹس میں مختلف ہو سکتی ہے۔ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس شخص نے نماز پڑھی اور اس میں سورۃ فاتحہ نہیں پڑھی، اس کی نماز ناقص ہے۔ جب ابو ہریرہؓ سے پوچھا گیا کہ ہم امام کے پیچھے ہوتے ہیں تو انہوں نے فرمایا: اِقْرَأْبِهَا فِي نَفْسِكَیعنی اسے اپنے دل میں (آہستہ) پڑھو۔ حوالہ: صحیح مسلم 395a، کتاب الصلاۃ، حدیث 41۔
2026-11-10 12:54:24
0
sagheerabbasi597
sagheerabbasi597 :
- لا صَلاةَلمَن لَم يَقرَأْبفاتِحةِ الكِتابِ.
2026-11-10 16:15:01
1
mukhtar.majeed2
Mukhtar Majeed Zamurani313☝️ :
علماء اہل حدیث ❤️
2026-11-10 16:12:49
1
nadeemsahiwal89
NADEEM SAHIWAL :
jis din molvi line ty aa gy os din islam hoga hr trf
2026-11-10 16:06:12
1
hafiz.amir.farooqi
Hafiz amir farooqi :
کمال دلائل مفتی صاحب ❤️اللّٰہ پاک آپ کی زندگی میں برکتیں عطا فرمائے آمین 🤲
2026-11-11 01:54:00
0
khanslover056
Ahmed Nawaz Bhutto :
تو آپ بتائیں کہ نماز جنازہ میں تو فاتحہ نہیں پڑتے تو آپ کی نماز تو ناکس ہے حدیث آپ نے خود سنائیں ہے
2026-11-10 21:09:22
0
user65004670603928
Asghar shar467 :
2026-11-11 02:25:25
0
To see more videos from user @muftiirshadahmadhaqani, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About