@khawajamuhammadsohail06: جو اپنے ماں باپ سے بے پناہ محبت کرتے ہیں، اُن کی خدمت کو اپنی سعادت سمجھتے ہیں، یاد رکھیں! اُن کے لیے جنت منتظر ہے۔ ماں باپ کی دعاؤں میں ہی دنیا و آخرت کی اصل کامیابی چھپی ہے۔ ❤️🌺 پیر خواجہ محمد سہیل چشتی🤍🌺 فیضانِ چشت جاری رھے گا انشاءالله عزاوجل الله❤️ #FaizaneChisht #trending #viral #peer_khawaja_muhammad_sohail_chishti #fyp