Acha to ye ap k pass he AJ Mera ye wala pen class me gumm ho Gaya tha🤭
2026-11-12 17:23:12
0
alone 😴😴 :
os na kha tha tumhy apna bna kar e choryn gy[Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy] apna b bnaya or chor b deaa😭😭
2026-11-12 16:40:32
0
❥︎ʟᴇᴇزʏ🫰🏻 :
اذیت کے دن اکیلے گزار کر ہم نے لوگوں کے ہونے نہ ہونے پر مٹی ڈال دی 😳😳😳
2026-11-10 15:56:17
21
Punjabi Potery :
ٹوٹے ہوئے دل کی خاموشی عجیب ہوتی ہے،نہ درد کسی کو دکھائی دیتا ہے اور نہ انکھوں کا سکون واپس اتا ہے-
2026-11-11 06:47:11
9
Rida rani😜 :
sorry foujii sir mujy shairiii nhi ati 🥰
2026-11-12 08:21:55
1
ف🪐 :
🚬Mujhe tu ap lugty hai totay howy
2026-11-12 07:06:56
1
Life/is/good :
**جو ہماری دنیا ہوا کرتے تھے* 🥺
**وہ دنیا سے اسے رخصت ہوئے *😭
**کہ ہم زندہ رہ کر بھی زندہ لاش بن گئے*💔
2026-11-10 16:30:57
7
══꧁ سکونِ دل ꧂══ :
nice writing
2026-11-12 00:14:19
0
kohakaf ki Shahzadi :
kabi Rasta joda hota ha
kabi log hafa hota ha
hum tu sb sa wafa karta ha
log pata nhi ku bewafa hota ha 😔😔😔😔😔
2026-11-10 12:26:27
13
queen 👑 021 :
Ham bhi shaukeen Hain shayari ke
2026-11-10 17:46:08
6
taha7074 :
me Tu bhoot toot choki hn ab Tu Kuch sounany ki bhi himaat Nahin he
2026-11-10 12:37:39
8
❤️little princess❤️ :
..
اب وہ احساس نہیں کہ کچھ لکھ پاٶں ____
کہ اتنی بے دردی سے توڑی ہے کسی نے امیدیں میری
❤️🔥🌾🌼
2026-11-10 15:39:48
7
king1177here ali :
asslam o alikum
2026-11-10 15:48:45
8
I love pak army🌹🤲 :
فرش والوں کے ستائے ہوئے...
عرش والے کے لاڈلے ہوتے ہیں..
2026-11-10 14:25:08
6
pyaray log :
@جو دل پر نقش ہوتے ہیں وہ آنکھوں میں نہیں رکتے
تمہاری روح میں ہوں میں مجھے سانسوں میں رہنے دو
2026-11-10 12:55:57
10
زاہدہ حسین،،51214 اسلام اباد :
بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی
اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا
2026-11-10 14:57:09
6
baba ki shahzadi😘😘 :
اور جب میں نے صبر کی آیتیں خفظ کر لی ہیں
تو دنیا کہتی ہےکہ تم تو بےحس ہو
2026-11-10 11:28:45
5
Aiza Rani :
Ak duk Dil ni tota hua dosra duk shayari b ni ati tesra duk hazri b ni lagy gi 🤪🤪
2026-11-10 15:14:35
5
😨مطلبی دنیا 😐 :
کب کون کہاں کسی کا ہوتا ہے سب کہنے کی بات
سب دل لگی کرتے ہیں
ایک چہرہ ہے جس کے پیچھے ہزار چہرے ہیں
ایک چہرہ ہے جس کے پیچھے ہزار چہرے ہیں
اور یہی لفظوں کے تیر لوگ مارتے ہیں😳😳😳
2026-11-11 08:03:02
6
Mr. Ali Raza :
کیسی کو نفرت ہے مجھ سے اور کوئی پیار کر بیٹھا ہے
کیسی کو یقین نہیں مجھ پہ اور کوئی اعتبار کر بیٹھا ہے
کتنی عجیب ہے یہ دنیا
کوئی ملنا نہیں چاہتا اور کوئی انتظار کر بیٹھا ہے.
2026-11-10 18:09:07
5
عندلیب :
بڑے تماشے سے گزری ہوئی زندگی ہے میری
جذبات مرتے گئے اور ہم پتھر دل بنتے گئے۔
2026-11-11 04:49:33
5
BintE_Hawa :
نہ جانے کتنے درد چھپا رکھے ہیں اس نے،
پھر بھی لبوں پر مسکراہٹ سجا رکھی ہے۔
یہ دنیا صرف چہرے کی خوشی دیکھتی ہے،
کسی نے اس کی خاموشی کہاں پڑھی ہے۔ 🥺🥀
2026-11-11 01:25:05
5
alone ⭐ 11 :
ٹوٹے ہوے کانچ کی طرح چکنا چور ہوگئے ہاے مرشدِ کسی کو لگ نا جائے اسی لیے سب سے دور ہو گے
2026-11-10 16:24:49
11
To see more videos from user @foji_ladla7, please go to the Tikwm
homepage.