@hasafsworld: Allah's Blessings: Dua for Wealth, Honour & Abundant Rizq ، جلال اور فراوانیِ رزق کے لیے بہترین دعا 🤲یا اللہ! ہمیں حلال اور وسیع رزق عطا فرما، دولت و عزت سے نواز، ہمارے رزق میں بے پناہ برکت عطا فرما، ہمیں کسی کا محتاج نہ بنا اور اپنے خزانوں سے ہمیں بے حساب عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین۔ ❤️#CapCut DuaForRizq #WealthAndBlessings #AllahsMercy #HalalRizq #IslamicReminder