@m.psl39: یار سوچو 8 اوور میں 21 رنز، مطلب بلے باز کو سانس ہی نہیں لینے دیا۔ چچا نے آتے ہی پاکستان کو بریک تھرو دلوایا تھا، اور اب بھی وہی پرانا جادو چل رہا ہے۔ لنکن بیٹسمین پریشان ہیں، ان کو سمجھ ہی نہیں آ رہا اس گیند کو کھیلیں یا چھوڑیں۔🥱👀💕✍🏽#suggestedforyou