@ibneadam184: بات بس اتنی سی ہے کہ کوئی مجھے تمہارے بدلے سارا جہاں بھی دے تو میں ٹھکرا کر تمہیں مانگوں بات بس اتنی سی ہے کہ کوئی مجھے تمہارے بدلے سارا جہاں بھی دے، نو میں مسکرا کر وہ سب ٹھکرا دوں اور صرف تمہیں مانگوں۔ کیونکہ میرے لیے دنیا کی ہر خوشی ایک طرف، اور تمہارا ساتھ ایک طرف.... مجھے ساری کائنات نہیں چاہیے، بس تم چاہیے