@hanii_writes.47: محبت کبھی حساب کتاب نہیں مانگتی، لیکن جب چاہت کے بدلے صرف خاموشی اور بے رخی ملے، تو روح تک زخمی ہو جاتی ہے۔ ہم نے تو پوری سادگی سے چاہا تھا کہ وہ ہماری خوشی میں خوش ہوں، مگر شائد ہماری محبت ہی ان کے لیے کوئی الجھن بن گئی۔ زندگی کا المیہ یہی ہے کہ جسے دل کی ہر دھڑکن سے چاہا جائے، وہی آپ کی وفا کو سمجھنے سے انکاری رہتا ہے۔ شاید کچھ رشتے ایسے ہوتے ہیں جن کی قسمت میں کبھی مکمل سکون نہیں ہوتا، اور محبت کرنے والے کی قسمت میں بس ایک مدہم سا درد اور تاحیات گلہ رہ جاتا ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ #fyp #foryuo #viralvedio #urdupoetry #nature

گُل روز
گُل روز
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 10 November 2026 11:52:02 GMT
30527
2532
11
392

Music

Download

Comments

farhaniqbl56
𝘍𝘢𝘳𝘩𝘢𝘯 𝘐𝘲𝘣𝘢𝘭🥷 :
𝘋𝘦𝘦𝘱 𝘸𝘰𝘳𝘥𝘴❤‍🩹
2026-11-11 13:33:23
0
superior3508
superior :
ہائے کیا معصومانہ شكواہ ہے اُسکا مجھ سے میں سنبھال نہیں پاتی اُسکی وفا اور وہ سمجھ نہیں پاتا مجھے کیا بتاؤں اُسے میں ایک خوشبو کی مانند ہو فقط محسوس ہو سکتی ہو
2026-11-10 16:32:26
6
.43722743
🦋 :
hen na
2026-11-11 14:41:01
0
shakirhammad1
شاکر حماد قائمخانی 🖤⚜️🚩 :
میرے عزیز کبھی خوش نہیں ہوئے مجھ سے تمہیں بھی میری محبت سے مسئلہ رہے گا
2026-11-10 15:53:59
3
raysonu45
👑Sonu Brand👑 :
plzz caption
2026-11-10 13:05:31
3
shehzadi77699
کڑی بٹاں دی،😏 :
2026-11-10 12:58:36
4
resin.art037
Sش 💕 :
@ᥫ᭡ سیاہ بخت ᥫ᭡
2026-11-10 15:49:15
2
itsmoona60
𓆩 A 𓆪 🫀 :
❤️‍🩹
2026-11-10 13:28:44
3
yusramehar57
yusra mehar :
😌
2026-11-10 12:01:55
4
khamosh1000
D.K Write ✍️ :
😳😳😳
2026-11-11 10:56:33
0
not_ur_badiee
🦢 :
🫠🤍🪐
2026-11-11 12:55:16
0
To see more videos from user @hanii_writes.47, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About