@noor.khitab.shah.5: سوات شانگلہ کا ثاقب خان فرسٹ کلاس کرکٹ میں تباہی مچانے کے بعد پاکستانی ٹیم تک پہنچ گیا ! 🔥 ثاقب خان نے صرف 20 فرسٹ کلاس میچز میں 81 وکٹیں حاصل کیں، جبکہ چار مرتبہ ایک اننگز میں پانچ وکٹیں لینے کا اعزاز بھی حاصل کیا۔ ثاقب خان کا بنیادی تعلق سوات سے ہے مگر وہ شروع سے کراچی میں مقیم ہے پہلے شیرشاہ اور اب میٹرویل میں رہتے ہیں . سوات کے اس نوجوان کھلاڑی کے لیے ایک جملہ ضرور لکھیں! #SaqibKhan #SwatCricket #PakistanCricket #TeamPakistan #Cricket