@sad_boy_poetry5: میری اس دیوانگی میں قصور تمہارا بھی ہے... ✨ تم اتنی پیاری نہ ہوتی تو ہم اتنے دیوانے نہ ہوتے! ❤️ جہاں حسن اتنا بے مثال ہو، وہاں دل کا ہار جانا تو لازمی ہے۔ سارا الزام ہمارا ہی نہیں، کچھ جادو تمہاری اداؤں کا بھی ہے! میری اس دیوانگی میں قصور تمہارا بھی ہے، تم اتنی پیاری نہ ہوتی تو ہم اتنے دیوانے نہ ہوتے... 💫🤍 #foryourpage #foryou #vairal_video #loverpeotry #anfeezemyaccont