@userx5ldz2arwx: 🕋❤️ مکہ مکرمہ کی حاضری، زندگی کا سب سے خوبصورت احساس! نہ الفاظ میں بیان ہو سکتا ہے، نہ آنکھیں یہ منظر دیکھ کر تھکتی ہیں۔ یا اللہ! ہمیں بار بار اپنے گھر کی حاضری نصیب فرما۔ آمین 🤲❤️ **لبیک اللّٰہم لبیک 🕋** #Makkah #Kaaba #MasjidAlHaram #Umrah #MakkahMadina