🤚🏽لبیک یا سچی سیداؑ🤚🏽
🤚🏽اَشھَداَنَا فَاطِمَةَؑ الزَهرَا اَلصِدِیٍقَةالکبرَیٰؑ😭
میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت فاطمہ زہرا کائنات کی سب سے سچی خاتون ہیں سلام یا حسین علیہ السلام، یا فاطمہ سیدہ پاک صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم یا شہزادی کونین کوثر سیدہ النساء العلمین صدیقہ الکبری مظلومہ شہیدہ پاک بتول علیہ السلام آپ پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام ہو🤲😢😭😭😭