@khan.afridi4518: انڈیا انڈر 19 نے یو اے ای انڈر 19 کو 70 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ اس گروپ سے پاکستان اور انڈیا کی ٹیمیں سیمی فائنل میں پہنچی ہیں، جبکہ دوسرے گروپ سے افغانستان اور بنگلہ دیش نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کیا ہے۔ دونوں سیمی فائنلز 12 نومبر کو کھیلے جائیں گے۔ پاکستان کا مقابلہ بنگلہ دیش سے ہوگا، جبکہ انڈیا کی ٹیم افغانستان کے مدمقابل ہوگی۔ آپ لوگوں کے خیال میں سیمی فائنل جیت کر فائنل میں پہنچنے والی دو ٹیمیں کون سی ہوں گی؟ اپنی رائے کمنٹس میں ضرور دیں۔ #foryou

🅲🆁🅸🅲🅺🅴🆃 🅻🅾🆅🅴🆁
🅲🆁🅸🅲🅺🅴🆃 🅻🅾🆅🅴🆁
Open In TikTok:
Region: SA
Tuesday 10 November 2026 12:50:19 GMT
7635
288
4
2

Music

Download

Comments

shahzada.akhonzad
Shahzada..........افغان :
یعنی فائنل انڈیا اور پاکستان کا ہے
2026-11-10 13:16:38
0
mistry.naeem
Mistry Naeem :
💕💕💕
2026-11-10 13:30:34
0
naveed.abbas.303
Naveed Abbas 03415019303 :
🥰🥰🥰
2026-11-10 14:14:22
0
nasirali3017
🌹R🌹 K.🌹PTi.🌹 🇧🇫 :
🥰🥰🥰
2026-11-10 14:42:26
0
To see more videos from user @khan.afridi4518, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About