@sufiyanusman345: حضرو انتظامیہ کی جانب سے مختلف مساجد میں اعلانات جاری۔۔۔۔ تربیلا ڈیم سے دریائے سندھ میں اضافی پانی چھوڑ دیا گیا، قریبی آبادیوں کو الرٹ کر دیا گیا تربیلا ڈیم ٹنل 5 پروجیکٹ کا بند ٹوٹنے کی وجہ سے دریائے سندھ میں اضافی پانی آج رات چھوڑ دیا جائے گا،آئندہ 24 گھنٹے دریائےسندھ میں پانی کے بہاؤ میں مزید اضافے کا امکان، دریائے سندھ کے قریب چھچھ کے گاؤں کے شہریوں کو دریائے سندھ سے دور رہنے کی ہدایت، شہری اپنے مال مویشی فوری طور پر محفوظ مقامات پر منتقل کریں، دریائے سندھ کے قریب جانے سے گریز کریں، انتظامیہ کی اپیل