@mediacellppp: 10 لاکھ گھر، 10 لاکھ روزگار کے مواقع اور لاکھوں خواتین کو مالکانہ حقوق! چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا وژن صرف بے گھر خاندانوں کو چھت فراہم کرنا نہیں، بلکہ انہیں زمین کی ملکیت، خواتین کو معاشی خودمختاری اور باعزت روزگار کے مواقع دینا بھی ہے۔ سندھ پیپلز ہاؤسنگ فار فلڈ افیکٹیز (SPHF) کے تحت خواتین کو گھروں اور زمین کا مالک بنایا گیا، ان کے بینک اکاؤنٹس کھولے گئے اور گھر بنانے کے عمل سے 10 لاکھ روزگار کے مواقع پیدا کیے گئے۔ ترقی کا اصل راستہ وہ ہے جہاں فیصلے امیر طبقے کے بجائے غریب اور بے گھر عوام کی ضروریات کو سامنے رکھ کر کیے جائیں۔ روٹی، کپڑا اور مکان - عوام کا حق، پاکستان پیپلز پارٹی کا عزم! #1MillionHousesInSindh #ApniZameenApnaMakaan