@aswqop:

тгк сусликова
тгк сусликова
Open In TikTok:
Region: SE
Tuesday 10 November 2026 13:06:22 GMT
39610
6584
56
79

Music

Download

Comments

legitchekbs
валик :
сама что думаешь?
2026-11-10 13:09:33
106
lyuza676767
lizi :
какая ты сладкая 😍
2026-11-10 15:05:03
3
.vasilisa625
васька❄️☃️ :
первая
2026-11-10 13:08:25
3
milankaaa67677
🫪 :
красоткааа🥰🥰🥰
2026-11-10 13:10:58
4
llovelylilaa
l3y1aa*mzz^^ :
красивая очоч
2026-11-10 13:13:16
9
user2709960096131
Софийская🖕🏿 :
сколько щяс
2026-11-10 13:08:09
2
zz609437
zz :
какой рост?
2026-11-10 15:09:28
1
v_sdhh
Hands :
красотка❤️
2026-11-10 13:09:59
2
sh0wtybabe
shawty :
краш💗💗
2026-11-10 13:09:00
1
shusyu44
✪𝓐𝓷𝓰𝓮𝓵✪ :
ваууу очень красивий макияж. я вас очень обожаю.снимайте больше
2026-11-10 16:00:11
3
user4272884390429
лунный🌙 кот :
Каййффф
2026-11-10 13:11:42
1
adilyakwg
アディリャ :
5
2026-11-10 13:08:03
1
wassap.luser
витка&бейп ^_< :
первая
2026-11-10 13:07:42
1
vandeelii
Тгк//vandeelii :
2026-11-10 13:16:34
1
mint_anti8
V1kssy🖤 :
2026-11-10 13:13:28
1
sahsjwer
тгк:𝔖𝔞𝔰𝔥𝔲𝔫𝔶𝔞🪽 :
я безумно хочу увидеть все ее волосы (всю длину)
2026-11-10 16:10:39
13
syslukova
fan.syslukova🎀 :
2026-11-10 13:19:43
1
sonyafredd
𝜗ৎ:snxs; :
первая😍
2026-11-10 13:07:44
1
user4968307508790
алиска67 :
о боже мой
2026-11-10 13:12:20
23
user1013319074858
... :
новые видосыыыы^^
2026-11-10 14:06:13
0
kffres7
... :
2026-11-10 16:28:48
0
naimaa2272
йоу эт наима 🐜 :
какого это
2026-11-10 18:13:46
0
friezer575
ꜰʀɪᴇᴢᴇʀ :
почему у нее вайб как у ксюши шгш?
2026-11-10 17:15:11
0
veronnuhkv2
вероня :
2026-11-10 14:21:39
0
love1yyys
love1yyys :
2026-11-10 13:07:51
0
To see more videos from user @aswqop, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

بچپن میں ہم بہن بھائی معمولی معمولی باتوں پر لڑتے تھے۔ امی مسکرا کر کہتی تھیں بیٹا! وقت بڑا بےرحم ہوتا ہے، ایک دن آئے گا جب تم ایک دوسرے کا چہرہ دیکھنے کو بھی ترسو گے۔ تب ہمیں اُن کی بات سمجھ نہیں آتی تھی۔ لگتا تھا ہم ہمیشہ اسی طرح ایک ہی گھر میں رہیں گے، ایک ہی دسترخوان پر بیٹھیں گے، ایک دوسرے سے لڑیں گے، ہنسیں گے اور پھر مان جائیں گے۔ مگر آج سمجھ آتا ہے کہ ماں کی باتیں کبھی غلط نہیں ہوتیں۔ وقت گزرا، گھر وہی رہا مگر لوگ بدل گئے۔ ہماری بہنیں  اپنے گھر چلی گئی۔ اب وہ کبھی آئے بھی تو چند دنوں کی مہمان بن کر آتی ہے۔ وہی گھر جہاں اُس کی ہنسی گونجتی تھی، آج وہاں وہ بھی کچھ جھجک کر چلتی ہے۔ وہی کمرہ، وہی آنگن، وہی دیواریں... مگر وقت نے سب کچھ بدل دیا۔ کبھی جو بہن اس گھر کی رونق تھی، آج اپنے ہی گھر آنے سے پہلے اجازت اور وقت دیکھتی ہے۔ دل یہی چاہتا ہے کہ وقت ایک بار پھر ہمیں بچپن میں واپس لے جائے، جہاں نہ جدائی تھی، نہ فاصلے، نہ ذمہ داریاں۔ میری پیاری بہن... اللہ تعالیٰ تمہیں ہمیشہ خوش رکھے، تمہارے گھر میں سکون، محبت اور برکت عطا فرمائے، تمہاری ہر دعا قبول کرے، اور تمہاری مسکراہٹ کبھی مدھم نہ ہونے دے۔ تم جہاں بھی رہو، یاد رکھنا... اپنے بھائی کے دل میں تمہاری جگہ کبھی کم نہیں ہوگی۔ ❤️‍🩹 #fyp

About