@itx.ibrahim.shah04: 🚨 افسوسناک خبر | صوابی روڈ پر فائرنگ صوابی: صوابی روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 8 افراد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ اطلاعات کے مطابق واقعے میں جانی نقصان ہوا ہے، تاہم فائرنگ کی وجوہات اور واقعے سے متعلق مزید تفصیلات تاحال واضح نہیں ہو سکیں۔ 📺 یعقوبی ٹی وی | تازہ ترین خبریں