@raisanofficiall1.0: 🌹 ماشاءاللہ! ہمارے گاؤں ریسان کا ایک ایسا عظیم سرمایہ، جس پر ہمیں فخر ہے۔ ❤️ ہمارے گاؤں ریسان کی سرزمین پر ایک ایسی علمی و ادبی شخصیت گزری ہیں جنہوں نے اپنی زندگی اہلِ بیتؑ کے ذکر و فضائل کے لیے وقف کیے رکھی۔ یہ عظیم شخصیت حاجی عبدالجبار صاحب ہیں، جنہوں نے اپنے خوبصورت اندازِ بیان اور ذکرِ اہلِ بیتؑ سے لوگوں کے دلوں میں محبت و عقیدت کے چراغ روشن کیے۔ 🥀 آج ہم نے اپنی سی ایک چھوٹی سی کوشش کی ہے کہ اس عظیم شخصیت کی یادوں اور خدمات کو محفوظ کرتے ہوئے آپ سب تک پہنچایا جائے۔ یہ صرف ایک مختصر کوریج نہیں، بلکہ اپنے گاؤں کی تاریخ، اپنے بزرگوں کی پہچان اور اپنے قیمتی ورثے کو آنے والی نسلوں تک پہنچانے کی ایک ادنیٰ کوشش ہے۔ ❤️ اللہ تعالیٰ حاجی عبدالجبار صاحب کی خدمات کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور انہیں اجرِ عظیم عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲 ریسان کی پہچان، ریسان کا فخر! 🌹 📍 خصوصی کوریج: Raisan Official Media #RaisanOfficialMedia #VillageRaisan #HajiAbdulJabbar #Ahlebaitع #تاریخ_ریسان #ذکر_اہل_بیتؑ #RaisanPride