@rehanhaidar65: لوگوں کو معاف کرنا سیکھو، کیونکہ زندگی میں ہر انسان سے غلطیاں ہوتی ہیں۔ کسی کی غلطی کو معاف کر دینا تمہاری کمزوری نہیں بلکہ تمہارے کردار کی خوبصورتی ہے۔ یاد رکھو! جس دل میں دوسروں کے لیے معافی اور رحم ہوتا ہے، وہ دل اللہ کی رحمت کا زیادہ امیدوار ہوتا ہے۔ لوگوں کو اس طرح معاف کیا کرو جس طرح تم خود اللہ سے اپنی خطاؤں کی معافی اور رحمت کی امید رکھتے ہو۔ . Follow plz🙏🙏 . . . . #foryou #foryourpage #tiktokteam #viral_video #100k

گــمــنــام ســتــارہ✨
گــمــنــام ســتــارہ✨
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 10 November 2026 13:21:24 GMT
322
66
2
2

Music

Download

Comments

aamirbhatti0150
🚩۳۱۳؛irمAa🍂 :
🥺🥺🥺
2026-11-10 13:49:51
0
zeeshan.haider.313
🥀___💔___🥀 :
🥰🥰🥰
2026-11-10 14:04:31
0
To see more videos from user @rehanhaidar65, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About