براہِ کرم اس شعر پر نظرِ ثانی کریں اور اسے ڈیلیٹ کر دیں۔ اس میں استعمال کیے گئے الفاظ اسلامی عقیدے اور قرآنِ پاک کی تعلیمات کے خلاف مفہوم رکھتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ کے بارے میں اس طرح کے الفاظ کہنا انتہائی نامناسب ہے۔ ہمیں شاعری اور ادب کے نام پر اپنے دینی عقائد اور مقدس تعلیمات کا مذاق نہیں بنانا چاہیے۔ براہِ کرم ایسے الفاظ سے اجتناب کریں۔ اللہ ہمیں دین کی صحیح سمجھ اور احترام عطا فرمائے۔ آمین۔
2026-11-18 19:39:47
1
RanaBabarAli00786 :
🫀 🌿 جب تک سانسیں چل رہی ہیں، راستے میں پتھر بھی آئیں گے، لوگ دیواریں بھی کھڑی کریں گے اور ہر قدم پر آزمائشوں کا سامنا بھی کرنا پڑے گا۔ رکاوٹیں اس بات کا ثبوت ہیں کہ آپ زندہ ہیں، آپ لڑ رہے ہیں اور آپ آگے بڑھ رہے ہیں۔
سکون اور ہر طرف سے ملنے والا راستہ تو صرف اس وقت نصیب ہوتا ہے جب انسان کی اپنی باری ختم ہو جاتی ہے۔ اس لیے زندگی کی ان لہروں سے گھبرانے کی بجائے، انہیں جینے کا ایک حصہ سمجھیں۔ 🎯
2026-11-21 17:58:36
0
Babar khan :
bilkul nhi hota achai k saat acha
2026-11-15 09:43:23
0
Masha Allah :
Achy ke sath Acha hota pr Akhrat main duniya main nhi
2026-11-10 15:19:32
0
ASFeeee :
jast bty h
2026-11-15 19:31:15
0
ʙᴀʙʀɪ🌹𝕋𝕀𝔾𝔼ℝ :
:سوچتا ہوں، آخر وہ کون سا لمحہ تھا جب میری محبت تمہارے لیے بوجھ بن گئی…
وہ کون سا دن تھا جب میری موجودگی تمہیں ناگوار گزرنے لگی؟
#Kamal
2026-11-10 15:57:18
1
Ghulam Hussain :
مرشد نہیں جلاے گے ہم یہ کتابیں کیونکہ
اس میں لکھا ہے نیکی کر دریا میں ڈال
2026-11-18 10:17:18
0
Shakir Baloch :
Dil b to kabe katab hova kar tha ta
2026-11-10 16:02:21
0
Chand mughal :
good
2026-11-12 14:47:03
0
user 12345 :
right 😢
2026-11-11 06:19:09
0
Egoistic Siddiqui ❣️ :
kasme yrr 🫠🫶
2026-11-10 17:50:56
0
Ammbr_balooch1 :
2026-11-21 04:13:15
0
⚜️سَیدطلحٰہ :
2026-11-21 00:27:10
0
*❣️*Jaنaن*❣️ *. :
جو بوو گے وہی کاٹو گے
2026-11-20 16:36:49
0
Bismillah 🌹jaan❤️ :
قران پاک میں لکھا ہے اپ اچھا کرو گے اپ کے ساتھ اچھا ہوگا اچھا تو اللہ ہی انسان کے ساتھ کرتے ہیں اپ کے لیے اخرت میں بہت زیادہ اچھا ہی اسباب تیار ہیں لیکن انکھوں پہ پردہ ہے سمجھدار سمجھنے والا کبھی ایسی باتیں نہیں لکھتا ہے
2026-11-10 18:05:05
0
🎶🎸DJ DANI🎻🎶 :
♥️♥️♥️
2026-11-19 17:03:11
0
Qadeer :
♥️♥️♥️
2026-11-21 12:41:27
0
█████ 𝟱,𝟭𝟮,𝟭𝟰,𝟳𝟮 █████ :
❤️❤️❤️
2026-11-19 15:36:22
0
█████ 𝟱,𝟭𝟮,𝟭𝟰,𝟳𝟮 █████ :
😔😔😔
2026-11-19 15:36:29
0
D.K Write ✍️ :
🥰🥰🥰
2026-11-20 08:55:02
0
Nazia Zahid :
😳😳😳
2026-11-17 14:51:52
0
Bikhre Lafz🍂🚬 :
@Bikhre Lafz🍂🚬
2026-11-10 14:01:14
0
To see more videos from user @taha_writes38, please go to the Tikwm
homepage.