@rpo.faisalabad: ریجنل پولیس آفیسر فیصل آباد انعام الرحمن ملک سے الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کے نمائندگان کے وفد نے ملاقات کی۔ وفد میں سابقہ صدر پریس کلب شاہدعلی،خادم گل،حسام قاضی، صغیر سانول،طاہر شکیل،مقبول لودھی،شائستہ شیخ،حافظ عابداور رانا عتیق شامل تھے۔ملاقات میں باہمی تعاون، عوامی مسائل کے حل اور میڈیا کے ذریعے پولیس اور عوام کے درمیان فاصلے کم کرنے کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی۔@Toba Tek Singh Police @Jhang Police @FaisalabadPolice @Chiniot Police @Dr.RizwanBhatti @𝓜𝓾𝓴𝓪𝓶𝓶𝓪𝓭𝓢𝓱𝓪𝓱𝓫𝓪𝓿 @Abdulbutt642