@madaris_updates: 📢 اہم اعلان برائے طلباء و طالبات!وفاق المدارس العربیہ پاکستانسالانہ امتحانات 1448ھ / 2027ءامتحانات کی تاریخیں ملاحظہ فرمائیں اور اپنی تعلیمی و امتحانی تیاریوں کو ان تاریخوں کے مطابق ترتیب دیں۔📖 شعبۂ حفظ القرآن الکریم24 تا 29 رجب 1448ھمطابق 2 تا 7 جنوری 2027ءبروز ہفتہ تا جمعرات📚 درجہ کتب1 تا 6 شعبان 1448ھمطابق 9 تا 14 جنوری 2027ءبروز ہفتہ تا جمعراتطلباء و طالبات اور مدارس کے تمام متعلقہ احباب سے گزارش ہے کہ امتحانی شیڈول کو پیشِ نظر رکھتے ہوئے اپنی تیاریوں پر خصوصی توجہ دیں۔