@weeklypakwp: نیویارک ٹائمز کی تازہ رپورٹ نے سب کو حیران کر دیا ہے۔ وینزویلا کے سابق صدر نکولس مادورو جو اس وقت امریکہ کی بروکلین جیل میں ہیں، وہ اپنا زیادہ تر وقت مذہبی کتابوں کے مطالعے میں گزار رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق وہ قرآن پاک اور بائبل دونوں کا مطالعہ کر رہے ہیں، ساتھ ہی فلسفے کی کتابیں بھی پڑھ رہے ہیں۔ جیل میں وہ کیتھولک پادری اور ربی سے بھی ملاقات کر رہے ہیں۔ واضح رہے: مادورو نے اسلام قبول نہیں کیا، رپورٹ میں صرف مطالعے کا ذکر ہے۔ ڈسکلیمر: یہ مواد صرف معلومات، آگاہی اور صحافتی مقاصد کے لیے شیئر کیا جا رہا ہے۔