@rahila.reformist: ریٹائرڈ کرنل شیراز احمد کے ویلاگ کا جواب۔ جس میں انھوں نے کہا عوام سرینڈر کر لیں۔ وغیرہ وغیرہ ۔ کیا ان کا ضمیر زندہ ہے یا انھوں نے ساری زندگی زندہ رہنا ہے۔ یا پھر عوام ایک سو بیس سے زائد نوجوانوں کی زندگیاں شہید ہونے کی خوشی میں چوکوں میں کھڑے ہو کر پاک فوج کا نعرہ لگائیں۔؟ شرم و حیا ہے کچھ آپ لوگوں میں۔ #RightsMovementAJK #StandWithTruth #StandWithKashmir #standforjustice
دنیا دیکھے گی جب اس ایس ایچ او کو پکڑ ہو گی اور بات رہ گئی محبت کی تو اب سوچو بھی نہ ان کرپٹ لوگوں سے نفرت ہمارے ایمان کا حصہ بن گئی ہے
2026-11-10 18:17:54
84
Ismail Khan :
فوج کی قدر کرو اگر یہ
فوج نا ہوتی تو آج تمہارا حال آسٹریلیا جاپان سوئٹزرلینڈ
اور کینیڈا جیسا ہوتا 🙄🙋
اللہ ہماری حفاظت کرنے والوں سے ہماری حفاظت فرمائے آمین ۔۔
2026-11-11 05:15:18
21
Muhammad Faisal Abbasi :
جیو میری بہن اللہ پاک سلامت رکھے👌
2026-11-10 18:51:42
51
user6952787868073 :
you are great
well done keep it up
2026-11-11 04:02:51
0
Itsdex Xx :
true said
2026-11-11 09:53:31
1
maplefy.shop :
ایسی ہیں میرے دیس کی میری بہنیں ، ماشاءاللہ پتا لگ رہا ہے کہ کوئی تربیت یافتہ کشمیر کی بیٹی ہیں ❤️
2026-11-11 00:49:50
23
امن مغل :
یہ کرنل جنرل سب سہولت کار ہیں
2026-11-11 04:48:57
11
Imran Khan :
Zindabad sister
2026-11-11 15:39:04
0
Abdul Manan .Mani :
zinda. bad. bibi
2026-11-10 21:57:39
1
Abdul Majeed :
Very good
2026-11-11 00:51:17
1
Mohsin Shah :
زبردستی تو کوئی زندہ باد نہیں ہوتا یہ نعرہ تو دل سے قوم لگاتی ہیں اگر یہ رویہ رہا تو کوئی نہیں لگائۓ گا
2026-11-11 02:28:38
12
king0786 :
صل اللہ علیہ والہ وسلم
2026-11-10 19:00:57
14
Mustafa :
agreed ma'am
2026-11-10 22:20:36
2
Sardar Sheraz Khan :
پنشن کا سوال ہے بہن
2026-11-11 02:35:27
6
🗡Sajid Chughtai 🗡 :
ہاں میری بہن یہ جو شیراز صاحب ہیں نا تو یہ قیوم نیازی صاحب کے بھتیجے ہیں سگے والے
2026-11-10 18:57:46
8
Imran Khan :
میری بہن اللہ پاک سلامت رکھے👌
2026-11-10 23:28:30
5
hadar Ali :
I agree with you 👍
2026-11-10 15:14:35
6
Irfan kyani :
good sister
2026-11-10 18:21:22
8
🗡Sajid Chughtai 🗡 :
اور یہ راولا کوٹ سے نہیں ہے یہ بٹل سے ہے
2026-11-10 19:01:04
5
afaq hussain :
pak fauj zinda abad
2026-11-11 07:57:54
0
Faseeh :
تو کیا انڈین فوج ژندہ باد کا نعرہ لگائیں گے
2026-11-11 09:48:55
0
Tariq Zia :
pak fauj zindabad
i am from rawlakot
2026-11-11 11:13:41
0
heart80Az :
یہ راولاکوٹ کے نہیں ہیں میرپور کے ہیں ۔لیکس ہوٹل کے مالک ہیں ۔نواز شریف جب گیا تھا انہی کی ہوٹل پہ رکا تھا۔
2026-11-10 18:50:11
4
Dilshad Qureshi :
🥰🥰🥰♥️♥️♥️804
2026-11-11 10:11:11
1
To see more videos from user @rahila.reformist, please go to the Tikwm
homepage.