@naqibclicks_bajaur: #معذور باپ کا معذور بچہ نہ باپ کے پاؤں میں طاقت ہے کہ مزدوری کر سکے نہ بچے کے وجود میں ہمت ہے کہ اپنا بوجھ اٹھا سکے .ایک گھر میں دو مجبوریاں رہتی ہیں ایک باپ جو ساری زندگی معذوری سے لڑا اور اب اس کا اپنا بچہ بھی اسی آزمائش میں مبتلا ہے۔ یہ تصویر نہیں، ایک خاموش فریاد ہے۔اللہ کسی کو ایسی مجبوری نہ دکھائے۔ یا اللہ رحم فرما۔ اعلان گمشدگی سلمہ سید محمد کے بھتیجے ساکنہ بکورو، ماموند، باجوڑ آج صبح سے بکورو سے لاپتہ ہو گئے ہیں اور اب تک گھر واپس نہیں آئے۔ اگر کسی بھائی کو ان کے بارے میں کوئی معلومات ہو یا کہیں دیکھا ہو تو اس نمبر پر فوری رابطہ کریں۔ رابطہ نمبر 0322-6594565