@abdulmanafsukhera: تو نے دیکھا ہے کبھی ایک نظر شام کے بعد❤️🩹 کتنے چپ چاپ سے لگتے ہیں شجر شام کے بعد💕 لوٹ آئے نہ کسی روز وہ آوارہ مزاج💓 کھول رکھتے ہیں اسی آس پہ در شام کے بعد💖 تو ہے سورج تجھے معلوم کہاں رات کا دکھ🩷 تو کسی روز مرے گھر میں اتر شام کے بعد❣️ شاعر: فرحت عباس شاہ #abdulmanafsukhera #shaneramzan #poetry #waseembadami #farhatabbas