@discoverpakistantv: اگر اتنا اعتراض ہے تو اس حکومت میں وزیر کیوں بنے بیٹھے ہو؟ استعفیٰ دے کر گھر کیوں نہیں جاتے: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا نام لیے بغیر چوہدری سالک حسین پر وار #CMpunjabofficial #MaryamNawaz #Jehlum #ChSalikHussain #DiscoverPakistan