@arainzadi11220: کچھ انتظار ایسے بھی ہوتے ہیں جو عمر بھر ختم نہیں ہوتے، 🥀 کچھ لوگ بچھڑ کر بھی دل سے جدا نہیں ہوتے۔ کاش تم ایک بار لوٹ کر دیکھتے، کہ تمہارے بعد ہم کتنے بدل گئے ہیں۔ اب نہ کسی سے کوئی شکایت ہے، نہ کسی سے کوئی امید باقی ہے۔ بس ایک خاموشی ہے جو ہر لمحہ ساتھ رہتی ہے، اور ایک یاد ہے جو کبھی پرانی نہیں ہوتی۔ تمہیں کھونے کا دکھ آج بھی ویسا ہی ہے، جیسے کل تمہیں آخری بار دیکھا تھا۔ آرائیں زادی 🕊️ #fyp #sad #video #viral #trending

𝓐𝓻𝓪𝓲𝓷 𝓩𝓪𝓭𝓲 🕊️
𝓐𝓻𝓪𝓲𝓷 𝓩𝓪𝓭𝓲 🕊️
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 10 November 2026 14:55:36 GMT
13324
741
24
189

Music

Download

Comments

miss.quean69
Queen of Islam 🇵🇰 :
کچھ محبتیں انسان کی زندگی میں ایسی آتی ہیں کہ اُنہیں پانا نصیب نہیں ہوتا، مگر اُن سے جُڑی یادوں سے آزاد ہونا بھی آسان نہیں ہوتا۔ 💔🥀 انسان دنیا کے سامنے ہنستا رہتا ہے، سب سے باتیں کرتا ہے، اپنی زندگی بھی گزارتا رہتا ہے، مگر دل کے کسی کونے میں ایک شخص ایسا رہ جاتا ہے جس کی کمی کبھی پوری نہیں ہوتی۔ 💔 سب سے زیادہ تکلیف تب ہوتی ہے جب دل اُسی کو چاہتا رہے جسے قسمت میں لکھا ہی نہ ہو، جس کے ساتھ ہزار خواب دیکھے ہوں مگر اُن خوابوں کی تعبیر کسی اور کے نصیب میں چلی جائے۔ پھر انسان کسی سے شکایت بھی نہیں کرتا، بس خاموشی سے اپنے دل کو سمجھاتا رہتا ہے کہ ہر چاہت کا مل جانا ضروری نہیں، کچھ محبتیں صرف عمر بھر یاد رہنے کے لیے ہوتی ہیں
2026-11-11 01:08:52
3
qaiserhussainp0
Qaiser hussain :
کچھ لوگ انسان کو اس حد تک برداشت کرنے پر مجبور کر دیتے ہیں کہ وہ اپنی تکلیف بیان کرنا بھی چھوڑ دیتا ہے، مگر جب صبر کی آخری حد ٹوٹتی ہے اور وہ اپنے اندر جمع ہونے والی اذیت کو لفظوں میں بیان کرتا ہے تو اسے بدتمیز، ضدی اور بد اخلاق قرار دے دیا جاتا ہے۔ کسی کو مسلسل تکلیف دینا، اس کے جذبات کو نظر انداز کرنا اور پھر اس کے ردِعمل کو غلط کہنا بھی ایک طرح کا ظلم ہے۔ حقیقت تو یہ ہے کہ ہر خاموش انسان کمزور نہیں ہوتا، کچھ لوگ صرف رشتوں کی خاطر خود کو سمجھاتے رہتے ہیں، لیکن جب ان کا صبر جواب دے جائے تو دنیا کو ان کی چیخ تو سنائی دیتی ہے، وہ تمام خاموش فریادیں نہیں جو اس چیخ سے پہلے کی گئی تھیں۔۔
2026-11-10 20:45:31
3
zohaibqureshi283
zohaib Qureshi :
پرندے بھی گاؤں کے رک جاتے تھے دیکھ کر اس قدر حسین شخص تھا,میری دسترس میں۔۔۔!!!
2026-11-13 11:07:48
1
goga_g_99
𝓐 𝓡 ? :
wahhaaa
2026-11-10 16:44:32
4
novaivy94
Dareen 🌷✨ :
me b idat me hon
2026-11-11 11:02:46
2
www.tiktok.com.rajput2
sad girl 44😥 :
Ma bi idat ma ho😭😭
2026-11-11 11:15:35
2
user740006547
nasir :
2026-11-10 17:03:54
4
buttzadi291
🥀اِنتَہائےِ🦋؏ـشــᘓ᭄ــــق🥀 :
ayeee hayeee
2026-11-11 10:40:06
2
fatima_edits__444
ファティマ🌙🦢 :
2026-11-10 20:22:25
3
user98339961204730
محمد کامران خان :
2026-11-10 15:56:09
4
allahbadsha287
كل-نفس_ذائقتہ-الموت۔۔۔# :
3 say betha hon baher mo nahe mara phr bi shabar rakha ha
2026-11-10 23:34:17
0
sh.fahad.gulzar
sh fahad gulzar :
Amazing world
2026-11-10 15:03:07
3
tanhaiy6
گمنام :
😭😭
2026-11-11 05:05:31
2
buttzadi291
🥀اِنتَہائےِ🦋؏ـشــᘓ᭄ــــق🥀 :
2026-11-11 10:40:12
1
dilsadiltak804
DIL❤️ :
🥺🥺🥺
2026-11-11 11:24:13
2
kashifali5288
kashifali5288 :
😳😳😳
2026-11-11 04:20:30
2
user322790156
AMIR KHAN :
❤️❤️❤️
2026-11-11 05:42:55
2
user7369745026113
user7369745026113 :
🥰🥰🥰
2026-11-10 17:53:26
3
user7369745026113
user7369745026113 :
😭😭
2026-11-10 17:53:38
3
mianhaiderali63
Haider Ali :
[Teary eyed][Teary eyed][Teary eyed]
2026-11-11 06:34:15
2
unknown.88905
داستان ختم🥹💔🫀 :
🥺🥺🥺
2026-11-11 08:32:41
2
abidhussen287
💞A🇵🇰 :
😁😁😁
2026-11-10 19:21:52
2
To see more videos from user @arainzadi11220, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About