@advsamimalhi: ڈسکہ عدالت پیشی ۔پتلو کا دو روزہ جسمانی ریمانڈپر دوسرے مقدمے میں تھانہ صدر ڈسکہ کے حوالے کر دیا گیا۔میں اس کا حمایتی رہا ھو پر اس نے دو ٹکے ووٹ چوروں کی انگلی لگنا غلط تھا اور اج جو اس ساتھ ھو رہا وہ بھی غلط ھے ۔کافی ھو گیا ھے ضلعی انتظامیہ کے خلاف کاروائی نا کرنے کی خاطر اس ساتھ زیادتی ہے بس کر دینا چاہیے اب👍 #Daska #pattlo #pindawale #patlo #patloarmy @PATTLO