@lost.trust.tales: المیہ یہ ہے کے ایک موڑ پر آ کر رشتے محبت سے نہیں، تشریحات سے چلنے لگتے ہیں,تم نے یہ کیوں کہا، میرا مطلب وہ نہیں تھا، میں نے تمہیں غلط نہیں سمجھا، تم نے مجھے غلط سمجھا ! اور یوں دو لوگ عمر بھر ایک دوسرے کو اپنی بات کا مطلب سمجھاتے سمجھاتے کھو دیتے ہیں دونوں خود کو درست ثابت کرتے کرتے اس رشتے کو اتنا توڑ بیٹھے کہ آخر میں کچھ نہیں بچتا سوائے سمجھوتے کے 🥀😔 #fyp #fypシ゚ #onthisday #losttrusttales #tealover