@sweetwhisper13: خدا کی قسم، میں نے تم سے وہ محبت کی ہے جس کی خواہش ہر دل کرتا ہے، مگر نصیب ہر کسی کا ساتھ نہیں دیتا۔ تمہیں چاہنا میرے لیے محض ایک احساس نہیں، بلکہ میری زندگی کا سب سے خوبصورت سچ ہے۔ میں نے تمہیں دل کی ان گہرائیوں سے چاہا ہے جہاں تک ہر کسی کی رسائی ممکن نہیں ہوتی۔ میری محبت میں نہ کوئی مطلب تھا، نہ کوئی شرط، بس ایک تم تھے جسے میں نے اپنی دعاؤں، اپنی خوشیوں اور اپنے خوابوں میں ہمیشہ سب سے اوپر رکھا۔ شاید میں اپنی محبت کو لفظوں میں کبھی مکمل بیان نہ کر سکوں، مگر خدا گواہ ہے کہ میرے دل میں تمہاری جگہ وہ ہے جس کے لیے پوری دنیا ترستی ہے۔ #viralvideo #unfrezzmyaccount #foryou #foryoupage