@mannubhai159: ہم سیدی ضیغم اسلام ، مصلح امت حضرت علامہ پیر سید مظفر شاہ صاحب دامت قدسیہ کی اس جرأت مندی کو سلام عقیدت پیش کرتے ہیں❤️ گزشتہ رات اسٹیج پر رافضی آیا اور اس نے شاہ صاحب سے سلام لینے کی کوشش کی تو شاہ صاحب نے بغیر سلام لیے فورا سٹیج چھوڑ دیا اور واپس تشریف لے گئے۔ماشاءاللہ رب تعالی ان علماۓ حق کی اس جرأت و غیرت مندی سے ہمیں بھی صدقہ نصیب فرماۓ آمین یقینا شاہ جی نے سید ہونے کا حق ادا فرمادیا۔ ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں مظفر شاہ پیدا