زندگی جب اپکو سیکھانے پے آتی ہے تو سب سے پہلے اپکو خواہشات چھوڑنی پڑتی ہیں۔۔۔❤️🩹🫠
2026-11-10 15:27:44
12
✨🌷 Prettiest girl 🌷✨ :
اب کسی خواہشیں پر دل یقین نہیں کرتا بہت قریب سے دیکھا ہے خوابوں کو بکھرتے ہوئے ۔۔۔🫠
2026-11-10 15:27:35
24
Mahiii :
کچھ خواہشات ادھوری ہی رہ جاتی ہیں 😭
2026-11-10 15:23:21
15
iTx.AlYrA🪐 :
میں ابھی بھی پر امید ہوں کہ اللّٰہ میرا صبر رائگاں نہیں جانے دے گا انشاء اللہ ❤️
2026-11-10 15:40:00
19
س🥀 :
"خواہشات ہی نہیں رکھنی چاہیے🥀🙌🏻
کیوںکہ جب پوری نہیں ہوتی تو سب
ٹوٹ جاتا ہے "
2026-11-10 16:18:49
7
Fatima Syed :
دل مار کر ہی تو اب زندگی گزاری جا رہی ہے۔۔🫠🫶🏻
2026-11-10 15:23:16
16
✦ 𝑷𝒔𝒚𝒄𝒉𝒐 𝑸𝒖𝒆𝒆𝒏 ✦ 👑 :
"تُو مرا حوصلہ تو دیکھ، داد تو دے کہ اب مجھے
شوقِ کمال بھی نہیں، خوفِ زوال بھی نہیں😑🍂🏴"
2026-11-10 16:15:05
9
Mano🌷✨ :
خواہشیں چھوڑنے سے انسان ختم نہیں ہوتا، بس پہلے جیسا نہیں رہتا۔🥀🖤
2026-11-10 15:25:21
19
T O O B A 🐰 :
Ahaa linesssss 🫠
2026-11-10 15:31:08
14
🏴☠️بٹ 92 والا🚩 :
جون ایلیاء🥺
2026-11-10 16:14:01
5
Sadia_khan :
Esa nhi hota jab allah sath ho to
2026-11-10 15:45:31
6
🖤 :
اللہ آپکا نصیب اتنا خوبصورت کرے کہ ہر اداس لمحے کے بعد اپکی زندگی میں سکون اتر آئے۔ اللہ اپکو وہ خوشیاں عطا کرے جن کے لیے اپکا دل خاموشی سے دعائیں مانگتا ہے۔ آپکے چہرے کی مسکراہٹ کبھی کم نہ ہو ، آپکی آنکھوں میں کبھی نمی نہ آئے،
اور اپکادل ہمیشہ محبت اور عزت سے بھراہے۔ اللہ اپکو دنیا کی ہر بھلائی، ہر کامیابی ، اور ہر وہ انسان عطا کرے۔ جو اپکی قدر جانتا ہوں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو عرشوں کے رنگ لگائے فرش والے حیران رہ جائیں
آمین ثم آمین
طالب دعا
2026-11-10 16:01:06
7
scorpion :
خواہشیں چھوڑتے چھوڑتے یہ حال ہوا،
اب خوشی ملے بھی تو دل نہیں مانگتا
2026-11-10 16:22:33
6
¸💔°~Fake smiles~°💔BOY 🫠 :
ایک رات سوئے تھےاس کو بھلانے کے لیے❤️🩹
لوگ رونے لگے مجھے جھگانےکےلیے۔😢💔
2026-11-10 15:37:59
6
selenophile 11 :
میں بھی اتنا عجیب ہوں،اتنا عجیب
کے خود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں ۔۔۔❤️🩹🫠
جون ایلیا
2026-11-10 15:24:41
13
✨🌷 Prettiest girl 🌷✨ :
jeee bilkul... 🌸✨
2026-11-10 15:24:41
13
🖤 :
:Mari Kal h 11 Nov 🖤 happy birthday to me
2026-11-10 16:00:52
3
scorpion :
ufffff lines 🥺🥺
2026-11-10 16:20:04
5
~ABDUL..🫀 :
2026-11-10 15:29:49
7
Zee ki Ray🫠 :
khairrr Allah hai na dekh rha hai meger sachii yeh bohut derd deta hai kai ab koi khuwahish hi nahi bas Jo ho rha hai hone do
2026-11-10 16:31:58
2
juliette ❤️ :
bilkul
2026-11-10 16:44:22
1
🤍روح پوش🕊️ :
کچھ ایسا چھوڑ گئی وہ دل کے ساتھ،
نہ جیتے بنتا ہے، نہ مرتے بنتا ہے۔
اذیت بھری اذیت ہے یہ،
اسے بھولوں تو دل روتا ہے، یاد کروں تو روح روتی
2026-11-10 16:36:44
1
🐺چوہدری Taha :
sb ka kty gha 😭
2026-11-10 16:22:21
3
Islam ki shahzadi 👰🏻🌺 :
پھر دعائیـں جیت جاتی ہیـں..!!
نصیب سے ، اسباب سـے ، دنیا سـے ، دنیا والوں سـے » :🩷
2026-11-10 16:37:24
1
𝙡𝙤𝙨𝙩 𝙞𝙡𝙡𝙪𝙨𝙞𝙤𝙣😶 :
2026-11-10 16:51:02
0
To see more videos from user @talhaaesthicx, please go to the Tikwm
homepage.