@ali512147863: یہ رقیہ پرانے، مضبوط اور چھپے ہوئے کالے جادو کے لیے ہے، چاہے وہ دفن کیا ہو، کھلایا ہو، چھڑکا ہو یا بار بار کیا جاتا ہو یہ رقیہ کالے جادو کے لیے ہے جو بہت سخت ہوتا ہے اور آسانی سے ختم نہیں ہوتا پرانا یعنی جو جادو بہت سال پہلے کیا گیا ہو اور کافی عرصے سے اثر کر رہا ہو طاقتور یعنی جو جادو کمزور نہیں بلکہ بہت مضبوط ہو اور آدمی کو زیادہ تکلیف دیتا ہو حفاظت کیا ہوا یعنی جس جادو پر کوئی حفاظت لگائی گئی ہو تاکہ وہ ٹوٹے نہیں اور اس پر رقیہ اثر نہ کرے چھپا ہوا یعنی جو جادو نظر نہیں آتا اور پتہ نہیں چلتا کہ کہاں سے ہو رہا ہے بار بار ہونے والا یعنی جو جادو ختم ہونے کے بعد پھر سے کر دیا جاتا ہو اور بار بار واپس آ جاتا ہو دفن کیا ہوا یعنی جو جادو کسی چیز میں رکھ کر زمین میں یا قبرستان میں دفن کیا گیا ہو کھایا ہوا یعنی جو جادو کھانے یا پینے والی چیز میں ملا کر کھلا دیا گیا ہو چھڑکا ہوا یعنی جو جادو پانی یا کوئی چیز گھر کے دروازے یا راستے پر چھڑک دی گئی ہو