@ccpo.1234: کیپٹل سٹی پولیس پشاور پریس ریلیز مورخہ 10 نومبر 2026 پولیس افسران ایمانداری اور فرض شناسی کو اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داری کا محور بنائیں۔ پرائیویٹ جرگے کسی صورت برداشت نہیں کیے جائیں گے۔ ہوٹلز اور شادی ہالز میں منعقد پرائیویٹ جرگے منعقد کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کے ساتھ ساتھ متعلقہ ہوٹل یا شادی ہال بھی سیل کیا جائے گا۔ سی سی پی او پشاور پشاور ( سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید احمد کی زیر صدارت ملک سعد شہید پولیس لائنز میں پرفارمنس ریویو میٹنگ کا انعقاد کیا گیا، میٹنگ میں جرائم کے انسداد، امن و امان کی صورتحال، پولیس کارکردگی اور جاری کردہ نئی ٹاسکنگ پر پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر ایس ایس پی آپریشنز فرحان خان ایس ایس پی انوسٹی گیشن ڈاکٹر محمد سمیع ملک ایس پی رورل ڈویژن ایس ڈی پی اوز ، رورل ڈویژن کے ایس ایچ اوز اور تفتیشی افسران نے شرکت کی۔ سی سی پی او نے سخت ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ اسٹریٹ کرائمز، جرائم پیشہ گینگز اسنیچرز اور بدمعاش عناصر کے خلاف مؤثر کارروائیاں مزید تیز کی جائیں۔ منشيات بالخصوص آئس ڈیلرز، سود خوروں، قمار بازوں اور دیگر معاشرتی برائیوں میں ملوث عناصر کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی جائے شادی بیاه سمیت خوشی کی تقریبات میں ہوائی فائرنگ اور اسلحے کی نمائش کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔ اشتہاری مجرمان اور عادی جرائم پیشہ افراد کی گرفتاری یقینی بنائی جائے۔ سی سی پی او نے کہا کہ جرائم کے ہاٹ سپاٹس پر اسنیپ چیکنگ مزید سخت کی جائے، جبکہ ڈویژنل ایس پیز اور ایس ڈی پی اوز پولیس پٹرولنگ کی خود نگرانی کریں۔ ہوٹلز اور شادی ہالز یا کسی بھی جگہ پر پرائیویٹ جرگہ کسی بھی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، خلاف ورزی پر جرگہ ماروں کے خلاف قانونی کارروائی اور متعلقہ ہوٹل یا شادی ہال سیل کیا جائے گا۔ بے سہارا، مستحق اور مظلوم درخواست گزاروں کی شکایات ترجیحی بنیادوں پر سن کر فوری ازالہ یقینی بنایا جائے۔ عوام کے جان و مال کا تحفظ اور بروقت انصاف کی فراہمی پشاور پولیس کی اولین ترجیح ہے بہترین کارکردگی دکھانے والے افسران و اہلکاروں کی حوصلہ افزائی جبکہ غفلت کوتاہی اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر سخت محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ سی سی پی او ڈاکٹر میاں سعید احمد #PeshawarPolice #policeofficial

CCPO MIAN SAEED
CCPO MIAN SAEED
Open In TikTok:
Region: US
Tuesday 10 November 2026 15:26:01 GMT
5211
462
54
9

Music

Download

Comments

silentboy1v1
📵✅Money is Powerful🤑🚩 :
mala motorcycle wakhla ror
2026-11-10 19:24:02
0
user7194203673000
Raheem :
ccpo saib SSP Farhan bhi king yiy sir g ❤️❤️❤️👍👍
2026-11-10 17:48:31
0
hayat.patrir7
Hayat patrir :
TaIGaR Sir G
2026-11-10 15:30:53
4
thakkur1122
thakkur :
willdone Sir Willdone zabar10
2026-11-10 16:03:51
1
amjidullah00786
Amjad Ullah :
private jirga means
2026-11-10 17:44:43
0
fakhr77777
Fakhr.e.alam Khan :
عوام کے سانس لینے پر بھی پابندی لگا دی جائے
2026-11-10 15:33:05
2
khansfkju2b
Best One Shop 💯 :
big fan sir
2026-11-10 16:24:56
3
khan.afridi8688
Waleed Afridi peshwar Jui :
شاباش ڈاکٹر میاں سعید صاحب قربان
2026-11-10 15:49:30
1
ikpk10
ik :
love you sir mata staso nombar take please ccpo please
2026-11-10 15:55:27
0
qadeeer109
𓆩𝐀𝐐 𝐊𝐀𝐓𝐓𝐀𝐍𝐈𓆪🚩 :
🫡
2026-11-10 15:38:26
1
riaz.khan.orakzay
riaz khan orakzay :
jwandi osay sir g 👍💯🌹🤝
2026-11-10 18:57:49
0
sadamjan132
ŞÃÐÃM➳ :
سی سی پی او پشاور
2026-11-10 17:23:41
0
sheeenooo123
MAAZ SHENOO :
2026-11-10 16:11:36
1
sheeenooo123
MAAZ SHENOO :
♥️
2026-11-10 16:11:30
1
sheeenooo123
MAAZ SHENOO :
2026-11-10 16:10:53
1
sheeenooo123
MAAZ SHENOO :
2026-11-10 16:10:35
1
sheeenooo123
MAAZ SHENOO :
2026-11-10 16:10:42
0
sheeenooo123
MAAZ SHENOO :
2026-11-10 16:10:30
0
toolgul3
Toolgul 🤟🦅👊🍾🥷🏻king :
2026-11-10 15:29:30
1
sheeenooo123
MAAZ SHENOO :
2026-11-10 16:11:08
1
ismailkhan3074
ismailkhan3074 :
2026-11-10 16:09:13
0
user1056187059912
محتیارعالم :
🥰🥰🥰
2026-11-10 16:07:11
1
amir.khan0539
Amir Khan :
👍👍👍
2026-11-10 16:19:20
1
uzairokhan8
𝙐𝙕𝘼𝙄𝙍𝙊~♕︎ :
😘😘😘
2026-11-10 16:31:43
1
To see more videos from user @ccpo.1234, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About