@alirazaconsultant: بیلنس 6 مہینے میں ڈبل، پھر بھی UK ویزا ریفیوز ECO نے فنڈز مانے، لیکن 45 ہزار کے مہینے کے اخراجات اور تیزی سے بڑھتے بیلنس پر شک کیا۔ اپنا کیس پراپرلی ڈسکس کرنا ہے؟ کال سلاٹ بک کریں، لنک بائیو میں ہے 👇 uk visa refused bank balance 2026 #UKVisitVisa #UKVisaRefusal #BankStatement #PakistanToUK #alirazaconsultant